• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر سے امریکی طلبہ کی ملاقات ، عالمی و علاقائی مسائل اور عالمی ادارے میں تنظیمی اصلاحات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 31, 2026
in پاکستان
0
اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر سے امریکی طلبہ کی ملاقات ، عالمی و علاقائی مسائل اور عالمی ادارے میں تنظیمی اصلاحات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ ۔( نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے مین ہیٹن یونیورسٹی کے20 طلبہ سے ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پرپاکستان کے موقف پر روشنی ڈالی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا۔پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ واحد ایسا فورم ہے جو بین الاقوامی قانونی حیثیت اور اعتماد کے ساتھ عالمی مسائل پر اجتماعی کارروائی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مصنوعی ذہانت، پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)، اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات جیسے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کی اصلاحات پر گفتگو کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ پاکستان سکیورٹی کونسل میں مزید مستقل نشستوں کے اضافہ کی حمایت نہیں کرتا، بلکہ غیر مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کے حق میں ہے جو یوایف سی گروپ کا موقف ہے۔ملاقات میں سمندری اور غذائی سکیورٹی ، جبری ہجرت، پانی کی کمی، پناہ گزینوں کے مسائل اور بین الاقوامی پانی کے وسائل کے اشتراک جیسے موضوعات پر بھی بات ہوئی، اور مؤثر کثیرالجہتی اقدامات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ آئندہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کا عمل ایک اہم لمحہ ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے VEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاز ورلڈ کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان کو دو میچوں کیلئے معطل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پی ایس ایل میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان کو دو میچوں کیلئے معطل کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper