• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in کھیل
0
پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ہی بنا سکی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے۔انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 48 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ کپتان ڈیوڈ وارنر نے 35 جبکہ مرزا سعد بیگ نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔کوئٹہ کی جانب سے احمد دانیال نے 3 اور الزاری جوزف نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز سعود شکیل اور شامل حسین نے 79 رنز کی مضبوط شراکت قائم کی۔ شامل حسین نے 24 گیندوں پر جارحانہ انداز میں 52 رنز بنائے جبکہ سعود شکیل 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔تاہم اس کے بعد دیگر بیٹرز کراچی کنگز کے باؤلرز، خاص طور پر حسن علی کا سامنا نہ کرسکے۔ کوئٹہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز تک محدود رہی۔ رائلی روسو اور بین میکڈرموٹ نے 25، 25 رنز بنائے جبکہ کراچی کے حسن علی نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

پچھلی پوسٹ

عالمی یومِ تھیٹر کے موقع پر ڈولفن کمیونیکیشن اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے اشتراک سے فکر انگیز ڈرامہ’’خالی اسٹیج‘‘پیش

اگلی پوسٹ

جنگ چین امریکہ کی ہے ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنگ چین امریکہ کی ہے ۔

جنگ چین امریکہ کی ہے ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper