• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

جنگ چین امریکہ کی ہے ۔

اظہر سید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in کالمز
0
جنگ چین امریکہ کی ہے ۔
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کا سٹلیتھ ایف 35 طیارہ لاک کر کے گرایا گیا تو آج ایرانی فضاؤں میں ایف 35 طیارے غائب تھے نری حماقت ہے یہ سوچنا کہ ایران ، اسرائیل اور مہلک ہتھیاروں سے لیس امریکہ کو برابر کی ٹکر دے رہا ہے۔اسرائیل کے پہلے حملہ میںایران کو بے پناہ نقصان پہنچایا گیا تھا۔حالیہ دوسرے حملہ میں امریکہ کو برطانیہ کی عملی معاونت اور خلیجی ریاستوں میں اپنے اڈوں کی مدد حاصل  ہے  ایران کی صف اول کی سیاسی اور فوجی قیادت ختم کی جا چکی ہے۔ اتنے بڑے نقصانات کے باوجود ایران کی کامیابیاں سمجھ میں نہ آنے والی بات ہے۔ اگر یہ تصور کیا جائے ایران میں عملاً چین امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہا ہے تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ایک چھوٹی سی مثال ہے جنگ کے اٹھارویں یعنی کل کے روز امریکہ کا سٹلیتھ ایف 35 طیارہ لاک کر کے گرایا گیا تو اج ایرانی فضاؤں میں ایف 35 طیارے غائب تھے۔

جنگ کے تیسرے روز بحرین، قطر اور اردن میں جدید ترین ریڈار سسٹم ایک ہی روز اسی طرح تباہ کر دئے گئے جس طرح آپریشن سیندور میں پاکستان نے ایس 400 نظام تباہ کیا تھا۔ اگلے تین روز میں امریکی بچا کھچا سسٹم اٹھا کر اسرائیل لے گئے۔ یوکرائن سے فضائی نگرانی کا نظام اور جنوبی کوریا سے دو ریڈار سسٹم واپس لے لیے۔امریکہ اسرائیل حملہ کے پورے سات دن کے بعد طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پر کامیاب میزائل حملہ سے یہ خوفناک جنگی مشی میدان جنگ سے واپس بلا لی گئی۔فورڈ طیارہ بردار جہاز جس طمطراق سے آیا تھا جہاز کے مختلف حصوں میں آگ لگنے کے بعد اسی تیز رفتاری سے واپس بھاگ نکلا جس طرح بھارتی طیارہ بردار جہاز وکرانت جو کراچی کی طرف روانہ ہوا تھا راستے میں ہی واپس بھاگ نکلا تھا۔کل ایرانی میزائلوں نے دس جہتی میزائل شیلڈ کو ناکام بنا کر اسرائیل کے ڈیمونا ایٹمی مرکز پر حملہ کیا۔ اس سے دو روز قبل اسرائیل کی حیفا آئل ریفائنری پر کامیاب حملہ کیا گیا تھا اور تاحال وہاں آگ لگی ہوئی ہے۔ایران پر ڈھائی ہفتے سے روزانہ دو سو سے زیادہ جدید ترین لڑاکا طیارے تباہی مچا رہے ہیں۔ شہری انفراسٹرکچر ملیا میٹ ہو چکا ہے۔ پھر کونسی قوت ہے جو ایران کے جوابی حملے کامیاب بنا رہی ہے۔ ڈرون ختم ہو رہے ہیں نہ میزائل لانچر۔ دو اور دو چار کے مطابق ایران کو مسلسل سپلائی مل رہی ہے۔ ایران کو مسلسل ٹیکنیکی معاونت مل رہی ہے۔ ایران کی مدد کرنے والی قوت چین ہے۔خلیجی ریاستوں کو ایران پر جوابی حملوں سے روکنے والی قوت پاکستان ہے۔ جنگ بندی ہو یا جنگ جاری رہے حتمی لوزر امریکہ اور اسرائیل ہیں۔یہ جنگ ختم ہو کر بھی جاری رہے گی کہ اس کے اثرات امریکہ اور اسرائیل دونوں کو بھگتنا ہیں۔ امریکی معیشت نادہندہ ہے۔ اسے ہر مہینے اربوں ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیاں کرنا ہوتی ہیں۔

امریکی دیوانوں کی طرح کبھی وینزویلا پر چڑھ دوڑتے ہیں۔ کبھی ایران پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ کبھی گرین لینڈ، کینیڈا اور کبھی کیوبا پر قبضہ کے اعلان کرتے ہیں۔ اصل میں ان کے دانے مک گئے ہیں۔ انہیں سپر پاور کی حیثیت برقرار رکھنے کیلئے نئے وسائل کی ضرورت ہے۔ انہیں چین کا راستہ روکنے کیلئے توانائی کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے۔چینی سب جانتے ہیں۔ ایران چینیوں کیلئے ریڈ لائن ہے۔ چین کو اپنی صنعتی مشین چلانے کیلئے تیل کی ضرورت ہے۔ ایران پر امریکی حملہ کامیاب ہو یا ناکام افراتفری ضرور پیدا ہونا ہے۔ عالمی افراتفری شروع بھی ہو چکی ہے۔ امریکی ناکام ہوں گے اور انہیں ناکام ہونا ہی ہے۔ توانائی کے ذخائر پر امریکی کنٹرول ختم ہونا ہی ہے۔ چین کی زنبیل میں بہت سارے تیر موجود ہیں۔ چینی توانائی کے ذخائر پر امریکی قبضہ کبھی نہیں ہونے دیں گے کہ یہ ان کی بقا کا سوال ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

اگلی پوسٹ

پی سی بی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں ، کوچ کے عہدے سے علیحدگی خوش اسلوبی سے ہوئی، جیسن گلیسپی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں ، کوچ کے عہدے سے علیحدگی خوش اسلوبی سے ہوئی، جیسن گلیسپی

پی سی بی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں ، کوچ کے عہدے سے علیحدگی خوش اسلوبی سے ہوئی، جیسن گلیسپی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper