• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in کھیل
0
پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی اسپورٹس رپورٹر):پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان کو فروری کے مہینے کے لئے آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا ۔ترجمان پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے فروری میں آئی سی سی مردان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ مرد کھلاڑیوں کے ایوارڈ کے لیے منتخب ہوئے۔ انہوں نے ایک ہی ایڈیشن میں 2 سنچریاں بنا کر ویرات کوہلی کے رنز کے ریکارڈ کو توڑا اور پہلی بار کسی کھلاڑی نے اس ٹورنامنٹ میں 2 سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 7 ٹی20 میچوں میں 383 رنز بنائے، اوسط 76.60 اور سٹرائیک ریٹ 160.25 رہا۔صاحبزادہ فرحان نے ایوارڈ ملنے پر کہا کہ یہ اعزاز ورلڈ کپ کی سطح پر اپنی کارکردگی کے لیے بہت خاص ہے اور وہ اپنی ٹیم کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔ صاحبزادہ فرحان نے انگلینڈ کے ول جیکس اور امریکہ کے شادلی وین شالوک کو پیچھے چھوڑا ۔ صاحبزادہ فرحان کو عالمی شائقین اور سابق بین الاقوامی کھلاڑیوں اور میڈیا کے ماہرین کے ووٹ کے بعد یہ ایوارڈ دیا گیا۔ شائقین ہر ماہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے لیے ووٹ دے سکتے ہیں اور آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ میں حصہ لے سکتے ہیں۔اس لسٹ میں بالر اروندھاتی ریڈی بھی شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری اور افلاس سے ہے،سیاسی انتقام کے بجائے امن اور رواداری کا دور ہے،فیصل ممتاز راٹھور

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper