• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری اور افلاس سے ہے،سیاسی انتقام کے بجائے امن اور رواداری کا دور ہے،فیصل ممتاز راٹھور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری اور افلاس سے ہے،سیاسی انتقام کے بجائے امن اور رواداری کا دور ہے،فیصل ممتاز راٹھور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حویلی،ممتاز آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نےکہا ہےکہ ہمارا مقابلہ غربت، بے روزگاری اور افلاس سے ہے،ہم نے سیاسی انتقام کے بجائے رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیا ہے، آج امن اور رواداری کا دور ہے،کسی بے گناہ کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ حویلی میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جشن اور فائرنگ کے بجائے اللہ کا شکر ادا کرنے کی روایت ڈالی ہے،حویلی میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے زیر عمل ہیں،حویلی کا ووٹر آج ریاست کا طاقتور ترین ووٹر بن چکا ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھول دیئے گئے ہیں، ہم نے 5 ارب روپے کا دانش سکول حویلی کے لیے منظور کروایا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نےکہا کہ ایل او سی کے قریب حویلی میں یونیورسٹی کا قیام بڑا اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھیڈی اور خورشید آباد میں ہائیڈل منصوبے جاری ہیں،سڑکوں کی بہتری اور کشادگی کے منصوبے منظور کئے ہیں اورممتاز آباد اور خورشید آباد میں ہسپتالوں کے نوٹیفکیشن جاری ہوئے ہیں۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ ماضی میں سیاسی انتقام، آج امن اور رواداری کا دور ہے،کسی بے گناہ کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔ رفاقت چوہدری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں،عوامی اعتماد بحال کرنا اور کارکردگی دکھانا اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ ہر منگل وزیراعظم ہاؤس میں عوامی ملاقات کا دن مقرر ہے،پاکستان پیپلز پارٹی دوبارہ حکومت بنائے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مشرقِ وسطیٰ تنازعات کو سفارتی ذرائع اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے پرعزم ہے،ترجمان وزارت خارجہ

اگلی پوسٹ

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper