• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل

بنگلہ دیش میں پاکستان ٹیم کے اعزاز میں آخری افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام بلبل، وزیر کھیل ڈاکٹر آصف نزرل، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سمیت حکومت کے اہم شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in کھیل
0
: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ ( اسپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش میں پاکستان ٹیم کے اعزاز میں آخری افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین السلام بلبل، وزیر کھیل ڈاکٹر آصف نزرل، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سمیت حکومت کے اہم شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین السلام بلبل نے کہا کہ میں پورے بنگلہ دیش کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنی ٹیم کو بنگلہ دیش بھیجا۔ جب ہمیں ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کیا گیا تو اس مشکل وقت میں پاکستان ہی واحد برادر ملک تھا جس نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا اور ثابت کیا کہ اصل دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سیریز بھی ہماری درخواست پر کھیلی گئی۔ میں نے ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے، جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے فوراً ہاں کردی۔امین السلام بلبل کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا۔ ماضی میں کچھ غلط فہمیاں ضرور پیدا کی گئیں لیکن اب حقیقت سب کے سامنے آچکی ہے۔ آج مجھے خوشی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی وجہ سے آئی سی سی نے ہمیں ہماری پوری رقم ادا کی۔انہوں نے بتایا کہ میں خود لاہور میں اس میٹنگ میں موجود تھا جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے کہا کہ بھارت کے ساتھ میچ اسی صورت میں کھیلیں گے جب آپ ہمیں تحریری ضمانت دیں کہ بنگلہ دیش کرکٹ کو اس کے ورلڈ کپ کے تمام واجبات ادا کیے جائیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستان کے مؤقف کو مان لیا اور ہم نے وہ تمام رقم حاصل کرلی، وہ بھی ورلڈ کپ کھیلے بغیر۔یہ سب پاکستان کی دانشمندی اور برادرانہ تعاون کی بدولت ممکن ہوا، جس پر پورا بنگلہ دیش پاکستان کا مشکور ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش

اگلی پوسٹ

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper