• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایت پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد فوری طور پر رحیم یار خان روانہ ہو گئی ہیں تاکہ موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیں اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کریں۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی ہدایت پر ہیڈکوارٹرز سے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی فوری طور پر رحیم یار خان روانہ ہو چکی ہے جو واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین کرکے 24 گھنٹوں کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی ۔واقعے میں ممکنہ غفلت کے پیشِ نظر متعلقہ پارٹنر بینک کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جبکہ اس پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاں بحق ہونے والی خواتین کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ روپے جبکہ زخمی خواتین کے لیے 3 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی اور یہ ادائیگیاں کل تک مکمل کر دی جائیں گی۔ چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں گی اور متعلقہ پارٹنر بینک کے نمائندگان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل

اگلی پوسٹ

وفاق اورصوبائی حکومت باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کویقینی بنائیں گے، محسن نقوی، میر سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاق اورصوبائی حکومت باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کویقینی بنائیں گے، محسن نقوی، میر سرفراز بگٹی

وفاق اورصوبائی حکومت باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کویقینی بنائیں گے، محسن نقوی، میر سرفراز بگٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper