• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in انڈیا
0
امریکی کمیشن کی’’آر ایس ایس‘‘ اور’’را‘‘ پر پابندی اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قرار دینے کی سفارش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی):بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے مذہبی آزادی کی منظم اور سنگین خلاف ورزیوں پر ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را) کے خلاف ٹارگٹڈپابندیوں اوربھارت کو خصوصی تشویش والا ملک قراردینے کی سفارش کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ سفارشات بھارت میں 2025 کے دوران مذہبی آزادی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یو ایس سی آئی آر ایف کی 2026 کی سالانہ رپورٹ میں کی گئیں۔ کمیشن نے ملک میں امتیازی قوانین کے نفاذ، اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد اور مجرموں کے لیے وسیع پیمانے پر استثنیٰ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ صورتحال مسلسل بد ترہوتی جارہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متعدد بھارتی ریاستوں نے انسداد تبدیلی مذہب کے قوانین کو مضبوط کیا، کچھ قوانین میں تبدیلی مذہب پر عمر قید کی سزا تجویز کی گئی جبکہ دیگر نے بنیادی حقوق کو مجروح کرتے ہوئے تبدیلی مذہب کے لیے پیشگی اطلاع کی دفعات متعارف کروائیں۔رپورٹ میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو اجاگرکیاگیاجن میں مختلف ریاستوں میں ہجومی تشدد اور فسادات کے ساتھ ساتھ تارکین وطن اور اقلیتوں کو نشانہ بنانا بھی شامل ہے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ حکام نے روہنگیا پناہ گزینوں کو گرفتارکیا اور انہیں زبردستی بین الاقوامی پانیوں میں چھوڑدیا جبکہ آسام میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو ”درانداز“قراردیکر بے دخل کر دیا گیا۔امریکی کمیشن نے مذہبی اداروں پر ریاستی کنٹرول کومزید سخت کرنے پر تشویش کا اظہار کیا جس میں مسلم اوقاف اور دیگر مذاہب کے تعلیمی اداروں کو متاثر کرنے والی قانون سازی شامل ہے۔ کمیشن نے سفارش کی کہ امریکی حکومت ”آر ایس ایس“ اور ”را “جیسے اداروں کے اثاثے منجمدکرے اوران پر ویزا پابندیاں عائد کرے اور دو طرفہ تعلقات کو مذہبی آزادی میں بہتری سے منسلک کرے۔کمیشن نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ بھارتی حکومت پر دبائو ڈالے کہ وہ ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال کے آزادانہ جائزے کی اجازت دے۔ کمیشن نے بھارت کوخصوصی تشویش والا ملک قراردینے کی اپنی پرانی سفارش کا بھی اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بچوں اور خواتین میں خوشی اور جوش و خروش میں اضافہ، عید کی تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے شروع

اگلی پوسٹ

: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل

: پاکستان ہمیشہ سے ہمارا برادر ملک رہا ہے اور رہے گا  آمین اسلام بلبل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper