• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کالمز

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کا شکست کا اعتراف، دورہ پاکستان کو مستقبل کے لیے اہم سبق قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in کالمز
0
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کا شکست کا اعتراف، دورہ پاکستان کو مستقبل کے لیے اہم سبق قرار دے دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے پاکستان کے خلاف سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کی برتری کا اعتراف کر لیا ہے۔ انہوں نے اس دورے کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت مستقبل کے اہم بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایک قیمتی تجربہ قرار دیا ہے۔لاہور میں سیریز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش نے اعتراف کیا کہ آسٹریلوی ٹیم بڑی توقعات کے ساتھ پاکستان آئی تھی لیکن وہ اپنے منصوبوں پر موثر طریقے سے عمل درآمد کرنے میں ناکام رہی۔ مارش کا کہنا تھا، “یہ ہمارے لیے ایک مایوس کن سیریز تھی۔ہم یہاں جیتنے کے عزم کے ساتھ آئے تھے، لیکن پاکستان نے جس طرح کھیل کے ہر شعبے میں غلبہ حاصل کیا، اس کا پورا کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔ اس ہار کے باوجود، یہ دورہ ہماری ٹیم کے لیے سیکھنے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا ہے۔”آسٹریلوی کپتان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں اپنی ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ وہ بڑی شراکت داریاں قائم کرنے میں ناکام رہے جو کہ شکست کی بنیادی وجہ بنی۔ انہوں نے مزید کہا کہ “پاکستانی بولرز نے ہم پر مسلسل دبا برقرار رکھا جس کی وجہ سے ہم اہم مواقع پر وکٹیں گنواتے رہے۔”مچل مارش نے خاص طور پر پاکستان کے اسپن اٹیک کی تعریف کی اور تسلیم کیا کہ آسٹریلوی بلے بازوں کو برصغیر کی اسپن دوست کنڈیشنز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا، “ہم اسپن کے اس چیلنج کے لیے پوری طرح تیار نہیں تھے، تاہم ہم اس تجربے کو مثبت انداز میں لے رہے ہیں اور اسے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے استعمال کریں گے۔”آئندہ کے اہداف پر بات کرتے ہوئے مارش نے کہا کہ اب تمام تر توجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے جہاں ٹیم نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ سری لنکا کے آئندہ دورے کے لیے تجربہ کار کھلاڑیوں کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگی۔دورانِ گفتگو انہوں نے لیگ اسپنر ایڈم زمپا کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ میچ کے دوران ‘گرائن انجری’ کا شکار ہو گئے تھے، جس کی وجہ سے وہ آسٹریلوی اننگز میں بیٹنگ کے لیے نہ آسکے۔

Previous Post

کوہلی کا ریکارڈپاش پاش،بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے

Next Post

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے،سلمان آغا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper