• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 16, 2026
in کھیل
0
آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہوبارٹ( اسپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔بدھ کو زمان خان کے شاندار آخری اوور کی بدولت برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو 3 رنز سے شکست دے دی۔آخری اوور میں ہوبارٹ ہریکینز کو جیت کے لیے صرف 6 رنز درکار تھے، تاہم زمان خان نے شاندار بولنگ کی اور صرف 2 رنز دیے۔زمان خان نے پہلی گیند ڈاٹ کرائی، دوسرے پر سنگل اسکور ہوا، تیسری اور چوتھی گیند پھر ڈاٹ ہوئی۔پانچویں گیند پر زمان خان نے وکٹ حاصل کی جبکہ آخری گیند پر صرف سنگل اسکور ہوا۔
یوں زمان خان نے 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو بظاہر ہارا ہوا میچ جتوا دیا۔

پچھلی پوسٹ

رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

اگلی پوسٹ

سنگل چارج پر 1700 کلومیٹر تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سنگل چارج پر 1700  کلومیٹر تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی۔

سنگل چارج پر 1700 کلومیٹر تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper