• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سنگل چارج پر 1700 کلومیٹر تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 16, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سنگل چارج پر 1700  کلومیٹر تک بلارکے سفر کرنے والی گاڑی۔
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا بھر میں روایتی ایندھن کی بجائے ماحول دوست فیول سے چلنے والی گاڑیوں پر کام ہورہا ہے۔ان میں الیکٹرک گاڑیاں اہم ہیں اور اب پہلی ایسی ایس یو وی الیکٹرک ہائبرڈ گاڑی تیار کی گئی ہے جو سیکڑوں میل تک سنگل چارج پر سفر کرسکتی ہے۔چینی کمپنی ایکس پینگ نے جی 7 ایس یو وی متعارف کرائی ہے۔اس ایس یو وی میں 55.8 کلو واٹ بیٹرک پیک اور ایک چھوٹا پیٹرول انجن موجود ہے جس کے لیے گاڑی میں 60 لیٹر کی گنجائش والا فیول ٹینک دیا گیا ہے۔یہ گاڑی بجلی اور پیٹرول پر 1058 میل تک بلا رکے سفر کرسکتی ہے۔روایتی ہائبرڈ سسٹمز کے برعکس جن میں الیکٹرک موٹر اور چھوٹے بیٹری پیکس کو استعمال کیا جاتا ہے، جی 7 میں بیٹری پیک اور پیٹرول انجن پر انحصار کیا گیا ہے جو گاڑی کے سفر کے دوران بیٹریوں کو بھی چارج کرتا ہے۔کمپنی کے مطابق یہ گاڑی سنگل چارج پر بیجنگ سے شنگھائی یا یوں کہہ لیں کہ کراچی سے لاہور (لگ بھگ) جتنا فاصلہ بلا رکے طے کرسکتی ہےجی 7 کے ساتھ کمپنی نے پی 7 پلس سیڈان گاڑی بھی متعارف کرائی ہے جس میں بھی ایس یو وی کی طرح سپر ایکسٹینڈ رینج ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ اس سیڈان کی بیٹری سنگل چارج پر 267 میل تک سفر کرسکتی ہے جبکہ مجموعی رینج 963 میل ہے۔جی 7 ایس یو وی کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 800 یوآن رکھی گئی ہے جبکہ پی 7 پلس کو خریدنے کے لیے ایک لاکھ 80ہزار800یوآن خرچ کرنا ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے ان گاڑیوں کو چین سے باہر متعدد ممالک میں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔یورپ، جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور افریقا میں ان گاڑیوں کو ٹیسلا کے مقابلے پر پیش کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں نمایاں اور معتبر شناخت رکھتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں نمایاں اور معتبر شناخت رکھتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں نمایاں اور معتبر شناخت رکھتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper