• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ 5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ترجمان شیخ زید اسپتال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 16, 2026
in پاکستان, صحت
0
رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

5  رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی ۔نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ترجمان شیخ زید اسپتال کے مطابقسرجری سرانجام دینے والےتھوراسک سرجن ڈاکٹر سلطان محمود اویسی نے کہا کہ ٹیم نے نازک آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، نکالا گیا نومولود قبل از وقت تھا جس کی جان نہ بچ سکی۔اسپتال ترجمان کے مطابق آپریشن کے بعد 5 سالہ بچےکی حالت تسلی بخش ہے اور مریض کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ڈاکٹر سلطان کا کہنا ہےکہ آپریشن کے ذریعے نکالا گیا ’فیٹس‘ دل کی مرکزی شریان کے پاس موجود تھا، ایسے کیسز میں زیادہ تر بچہ نما یہ چیز پیٹ میں پائی جاتی ہے لیکن یہ کیس اس لیے بھی منفرد تھا کہ اس میں بچہ سینے میں موجود تھا، بچے کے کئی اعضا تشکیل پا چکے تھے لیکن پانچ سال تک اس کی تشخیص نہیں ہو سکی تھی۔دوسری جانب برطانوی خبر ایجنسی بی بی سی کے مطابق ڈاکٹر سلطان اویسی نے بتایا کہ 5 سال قبل جب بچہ 18 دن کا تھا تو تب سے اسے سانس لینے میں دشواری، سینے میں انفیکشن اور کھانسی ہوتی تھی اور اکثر بخار بھی رہتا تھا، بچے کو متعدد ڈاکٹروں کے پاس لے جایا گیا مگر اب جب بچے کا سی ٹی اسکین کروایا گیا تو تشخیص ہوئی کہ یہ ’فیٹس ان فیٹو‘ ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 5 سالہ بچے کے اندر سے جو بچہ نکالا گیا اس کے کچھ اعضا تشکیل پا چکے تھے، اس کی ریڑھ کی ہڈی، بال دانت اور دیگر اعضا بھی تھے، سوائے سر کے ساری چیزیں موجود تھیں، اس کا وزن تقریباً ایک کلو تھا۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پروفیسر ندیم اختر ( پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز یا پمز اسپتال میں پیڈیاٹرک سرجری کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ) نے بتایا کہ ’ایک بچہ نما چیز پیٹ میں پلتی ہے لیکن اکثر یہ ایک ٹیومر سرطان یا رسولی ہوتی ہے جو ضروری نہیں کہ جسم میں پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہو، یہ جس مقام پر ہوتا ہے اسی جگہ پر رہتا ہے، زیادہ تر پیٹ کے نچلے حصے میں۔پروفیسر ندیم اختر کے مطابق اس کیفیت کا نام ’فیٹس ان فیٹو‘ اس لیے رکھا گیا کیوں کہ ’فیٹس میں تین تہیں ہوتی ہیں جو اس ٹیومر میں بھی ہوتی ہیں۔‘

پچھلی پوسٹ

جب دیوار سے لگا دیا جائے تو ایسے میں فیصلہ کرنا انتہائی کرب ناک ہو جاتا ہے: عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی

اگلی پوسٹ

آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔

آسٹریلین بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper