• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایشیا کپ میں پاکستان اتوار کو بھارت کے خلاف میدان میں اُترے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2025
in پاکستان
0
ایشیا کپ میں پاکستان اتوار کو بھارت کے خلاف میدان میں اُترے گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل (اتوار ) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اس سے قبل یہ ٹورنامنٹ 2000 اور 2012 میں دونوں بار بنگلہ دیش میں ون ڈے فارمیٹ میں جیت چکا ہے، اس بار پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے کا خواہشمند ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی حالیہ تین ملکی سیریز جیتنے کے بعد پاکستان نے ایشیا کپ میں اپنے سفر کا آغاز جمعہ کی شام عمان کے خلاف 93 رنز سے شاندار کامیابی کے ساتھ کیا۔اب تک ایشیا کپ کے 16 ایڈیشنز منعقد ہو چکے ہیں جن میں 2016 اور 2022 کے ایڈیشنز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے گئے۔ 2022 کے ایڈیشن میں جو متحدہ عرب امارات میں ہوا، پاکستان سری لنکا سے فائنل میں 23 رنز سے شکست کھا گیا تھا۔ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ میں سے 10 کھلاڑی پہلے بھی اے سی سی ایشیا کپ میں شرکت کر چکے ہیں۔پانچ کھلاڑی فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، خوشدل شاہ اور محمد نواز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایڈیشنز میں بھی کھیل چکے ہیں۔آل راؤنڈر محمد نواز، جو تین ملکی سیریز میں 120 رنز اور 10 وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، موجودہ اسکواڈ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے 2016 اور 2022 دونوں ٹی ٹوئنٹی ایڈیشنز میں شرکت کی۔اس بار ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان، بھارت، عمان اور متحدہ عرب امارات گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ افغانستان، بنگلہ دیش، ہانگ کانگ اور سری لنکا گروپ بی میں شامل ہیں۔پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 17 ستمبر کو یو اے ای کے خلاف دبئی میں کھیلے گا۔ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کے مطابق ہر گروپ سے دو سرفہرست ٹیمیں سپر فور مرحلے میں جائیں گی، جہاں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف راؤنڈ رابن طرز پر کھیلیں گی۔ سپر فور کے اختتام پر سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو 28 ستمبر کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔جب سے مائیک ہیسن نے پاکستان کے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالا ہے پاکستان نے 14 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سے 10 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ان فتوحات میں بنگلہ دیش کے خلاف (مئی میں 3-0) اور ویسٹ انڈیز کے خلاف (جولائی/اگست میں 2-1) کی سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ شارجہ میں تین ملکی سیریز کا ٹائٹل شامل ہے، جہاں پاکستان نے 7 ستمبر کو فائنل میں افغانستان کو 75 رنز سے شکست دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

سروائیکل کینسر: خاموش قاتل کے خلاف جنگ،پاکستان کا تاریخی قدم پنجاب میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو 13 ملین ویکسین کی فراہمی کا آغاز

اگلی پوسٹ

حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی

حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper