• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
حیدرآباد: نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)حیدرآباد کے نیا پل پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو کر ایک شہری پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ جس شہری پر اہلکار نے تھپڑوں کی بارش کی اسی نے ہی اپنی جرات دکھاتے ہوئے یہ سارا منظر اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ ٹریفک اہلکار شہری کو روکتا ہے اور پھر اچانک طیش میں آ کر اس پر ہاتھ اٹھاتا ہے۔ متاثرہ شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ اہلکار نے بلا جواز بدسلوکی اور تشدد کیا۔ شہری نے اعلیٰ حکام، بالخصوص ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ذمہ دار اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-13-at-12.35.03-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

ایشیا کپ میں پاکستان اتوار کو بھارت کے خلاف میدان میں اُترے گا

اگلی پوسٹ

فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے،عاصم افتخار احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے،عاصم افتخار احمد

فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے جسےساری دنیا بخوبی جانتی ہے،عاصم افتخار احمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper