• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in کھیل
0
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس دی۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 141 رنز بنائے اور142رنز کا ہدف سیٹ کیا تھا۔افغانستان کی ٹیم 66 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کپتان راشد خان 17 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ صدیق اللّٰہ 13 رنز بنا کر پویلین لوٹے اور کوئی کھلاڑی خاطر خواہ پرفارمنس نہ دکھا سکا۔آل راؤنڈر محمد نواز نے میچ میں 25 رنز بنانے اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں صرف 19 رنز کے عوض اپنے نام کر لیں، سفیان مقیم اور ابرار احمد نے 2، 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔محمد نواز آج کی پرفارمنس کے ساتھ سیریز میں سب سے زیادہ 10 وکٹ لینے والے کھلاڑی بھی بن گئے، اُن کے بعد راشد خان نے 9وکٹ لی ہیں۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی تھی، سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم کو شامل کیا گیا تھا۔پاکستانی اسکواڈ کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد حارث، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، سفیان مقیم اور ابرار احمد پر مشتمل تھا۔تماشائیوں کی بڑی تعداد میچ شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی شارجہ اسٹیڈیم پہنچ گئی تھی۔شارجہ میں آج موسم خاصا گرم تھا، شدت 52 سینٹی گریڈ محسوس کی جا رہی تھی۔پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی سیریز میں یو اے ای ٹیم کو اپنے 4 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔شارجہ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں محمد نواز نے 2 اوورز میں ہیٹ ٹرک مکمل کی۔محمد نواز نے افغانستان کی اننگز کے چھٹے اوور کی آخری 2 گیندوں پر وکٹ حاصل کی اور 8 ویں اوور کی پہلی گیند پر وکٹ اپنے نام کر لی۔محمد نواز نے میچ میں آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ بھی کیا۔انہوں نے 21 گیندوں پر 25 رنز بنائے اور ساتھ ہی 5 وکٹ لینے والے پلیئر بن گئے۔

Previous Post

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

Next Post

جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، بند ٹوٹ گئے، درجنوں بستیاں زیر آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ شہریوں کے انخلا کی کوششیں تیز

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper