• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اتوار کو یہاں وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کی جدائی ایسا خلاء ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتا، ماں کی محبت اور شفقت زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین

Previous Post

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ضلع سوات کا دورہ

Next Post

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز : فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper