• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in کھیل
0
بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی( نیٹ نیوز )بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا تفصیلات کےمطابق بارش کے باعث گزشتہ روز پالی کیلے میں ہونے والا پاک بھارت میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا تھا ایشیا کپ 2023 ہائبرڈ نظام کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں جاری ہے، گزشتہ روز پاک بھارت میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا تھا جس کے بعد ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا ان دنوں مون سون بارشوں کی زد میں ہے اور دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ 5 دنوں سے بارشیں ہو رہی ہیں، یہیں پر ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے تمام میچز اور فائنل کھیلا جانا ہے۔سپر 4 مرحلے کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا، بارش کے باعث گزشتہ روز پالی کیلے میں ہونے والا پاک بھارت میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا تھا جس کے بعد سے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ پر شدید تنقید کی جارہی کہ ان کی ضد کی وجہ سے ایشیا کپ کا انعقاد پاکستان یا یو اے ای میں نہ ہوسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولمبو میں شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور یہاں ہونے والے میچز دمبولا منتقل کیے جاسکتے ہیں جہاں ان دنوں بارشیں نہیں ہو رہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اے سی سی نے اس حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے ممبر بورڈز کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے، اے سی سی آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں اہم فیصلہ کریے گی۔دوسری جانب اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

پچھلی پوسٹ

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

اگلی پوسٹ

چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد چندریان تھری کے روور کو بند کر دیا: خلائی ایجنسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد چندریان تھری کے روور کو بند کر دیا: خلائی ایجنسی

چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد چندریان تھری کے روور کو بند کر دیا: خلائی ایجنسی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper