• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد چندریان تھری کے روور کو بند کر دیا: خلائی ایجنسی

انڈین خلائی ایجنسی اسرو کا کہنا ہے کہ چاند کے جنوبی قطب پر موجود روور کو دو ہفتے تک تجربات کرنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in انڈیا
0
چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد چندریان تھری کے روور کو بند کر دیا: خلائی ایجنسی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیو دہلی ( نیٹ نیوز ) انڈیا کی خلائی ایجنسی ’اسرو‘ نے کہا کہ چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والے دنیا کے پہلے روور کو دو ہفتے کے تجربات مکمل کرنے کی مقررہ مدت کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
انڈیا کی خلائی ایجنسی ’اسرو‘ نے کہا کہ چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والے دنیا کے پہلے روور کو دو ہفتے کے تجربات مکمل کرنے کی مقررہ مدت کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔اسرو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری پوسٹ میں بتایا کہ چندریان تھری مشن کے ذریعے پہنچائی گئی چاند گاڑی سے نکلنے والی پرگیان روورکو ’سلیپ موڈ‘ میں سیٹ کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس کی بیٹری مکمل طور پر چارج ہے اور اس کا ریسیور آن ہے۔پوسٹ میں مزید کہا گیا: ’مزید اسائنمنٹس کے ایک اور سلسلے کے لیے اس کے ایک بار پھر سے فعال ہونے کی امید ہے۔ دوسری صورت میں یہ ہمیشہ چاند پر انڈیا کے سفیر کے طور پر موجود رہے گا۔‘چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد انڈیا امریکہ، چین اور سابق سوویت یونین کے خلائی کلب میں شامل ہو گیا ہے۔انڈیا ناہموار جنوبی قطب تک پہنچنے میں ان ممالک سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ تاہم اسی طرح کی کوشش کرتے ہوئے روس کا لونا 25 نامی مشن چاند پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 2019 میں ناکام کوشش کے بعد چندریان تھری کی کامیاب لینڈنگ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں بڑے پیمانے پر خوشیاں منائی گئیں۔میڈیا نے اس لینڈنگ کو انڈیا کا سب سے بڑا سائنسی کارنامہ قرار دیا۔اسرو کے مطابق پرگیان نے 100 میٹر (330 فٹ) سے زیادہ کا سفر کیا اور چاند پر سلفر، آئرن، آکسیجن اور دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کی۔اب انڈیا سورج کا جائزہ لینے کے لیے ہفتے کو ایک اور مشن ’سوریا‘ کو خلا میں لانچ کر چکا ہے جس میں شمسی لہروں کا مشاہدہ کیا جائے گا جو زمین پر خلل پیدا کر سکتی ہیں۔اسرو نے اتوار کو کہا کہ ’اس کا سوریا سٹیلائیٹ اچھی حالت اور زمین کے مدار میں ہے۔‘یہ خلائی مشن سورج کی جانب 15 لاکھ کلومیٹر طویل سفر کی تیاری کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا

اگلی پوسٹ

دہشت گردی میں اضافے کی وجہ امریکہ کا افغانستان سے ہنگامی انخلا ہے: پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دہشت گردی میں اضافے کی وجہ امریکہ کا افغانستان سے ہنگامی انخلا ہے: پاکستان

دہشت گردی میں اضافے کی وجہ امریکہ کا افغانستان سے ہنگامی انخلا ہے: پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper