• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

ملک میں جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا‘ بیرسٹر شعیب شاہین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں سے بات چیت کےلئے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے پیغام میں کہا تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں کے ساتھ بات چیت کےلئے تیار ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد لیگل ٹیم نے اٹک جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چیئرمین پی ٹی آئی تندرست اور مکمل فٹ ہیں، بیرسٹر شعیب شاہین کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے پیغام میں کہا ملک میں جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ بیرسٹر شعیب شاہین نے مزید بتایا چیئرمین پی ٹی آئی نے پیغام میں کہا ملک میں عدالتوں کا احترام نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کوئی ڈیل نہیں کی اس کی ترید کرتا ہوں، شعیب شاہین نے مزید بتایا چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ ایک گھنٹہ ایکسرسائز کرتے ہیں۔ شعیب شاہین کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے پیغام دیا اپنے راستے سے نہیں ہٹوں گا، جن کے اثاثے باہر ہیں، ڈالر بڑھنے سے صرف انہی کو فائدہ ہوا، بجلی، گیس مہنگی پی ڈی ایم کی تشخیص کردہ حکومت نے کی ہے، میری سیاسی جہدوجہد اور قربانی اس قوم کے لئے ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چیئرمیں پی ٹی آئی نے پیغام میں مزید کہا تمام سیاسی پارٹیوں اور تمام اداروں سے بات چیت کے لئے تیار ہوں، بات چیت صرف اور صرف الیکشن پر ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

چاول کی مجموعی برآمدات میں کمی ریکارڈ، باسمتی کی برآمدات میں اضافہ

اگلی پوسٹ

بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا

بارشوں کے باعث ایشیا کپ متاثر ہونےکا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع ہو گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper