• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home ادب شاعری

جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے

عامر فراز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 6, 2025
in شاعری
0
جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے
اندیشئہ سازش پہ ہم میان و تلوار بدل دیتے

تم نے کھیلی ہے تو اِس ڈھنگ سے کھیلی ہے بازی
ہم جو ہوتے ۔تو جنگ کے اطوار بدل دییتے

وقت واپس نہیں جاتا کبھی اک بار گزر کر
ورنہ، جعفر و صادق سے غدار بدل دیتے

اپنی ہی آستیں میں پالے ہوئے تھے سانپ
بات اپنوں کی تھی ورنہ اغیار بدل دیتے

خاموش ہے تصویر تیری کوئی دیوار نہیں خالی
ہم اُس تصویر کی خاطر دیوار بدل دیتے

مدّت سے ہے کوشاں ہمیں اک بار بدلنے کو
ہم چاہتے تو اُس کو ہر بار بدل دیتے

تم جس کو جانتے ہو اب ؛ وہ کوئی اور ہے عامر
ہم پہلے سے اگر ہوتے؛ تیرے آثار بدل دیتے

عامر فراز

پچھلی پوسٹ

پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمینلز کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن، 2 شہری کچہ سے بحفاظت بازیاب

اگلی پوسٹ

سچ تو یہ ہے:، 27ویں آئینی ترمیم اور مقامی حکومتیں؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سچ تو یہ ہے:،  27ویں آئینی ترمیم اور مقامی حکومتیں؟

سچ تو یہ ہے:، 27ویں آئینی ترمیم اور مقامی حکومتیں؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper