• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمینلز کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن، 2 شہری کچہ سے بحفاظت بازیاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 6, 2025
in پاکستان
0
پنجاب پولیس رحیم یار خان کا کچہ کریمینلز کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن، 2  شہری کچہ سے بحفاظت بازیاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یار خان ( نمائندہ خصوصی)رحیم یار خان پولیس نے تھانہ احمد پور لمہ کی حدود سے دو روز قبل اغوا ہونے والے 2 شہریوں کو کچہ سے بحفاظت بازیاب کروا لیا،رحیم یار خان پولیس نے بدنام زمانہ اغوا کار ابراہیم ماچھی کو گرفتار کر لیا،مغوی نبیل اور حسنین کو دو روز قبل مسلح ملزمان نے احمد پور لمہ کی حدود سے اغوا کیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے تھانہ احمد پور لمہ میں مقدمہ درج کر رکھا تھا، رحیم یار خان پولیس نے آپریشن کے دوران اغوا کار ابراہیم ماچھی کو بھی گرفتار کرلیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی مغوی شہری کی بحفاظت بازیابی اور بدنام زمانہ اغوا کار کی گرفتاری پر رحیم یار خان پولیس کو شاباش،

پچھلی پوسٹ

کراچی کے چائے ہوٹل مافیا کا فٹ پاتھ اور سڑکوں پر قبضے کے بعد پریس کلب کے باہر احتجاج

اگلی پوسٹ

جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے

جیت لازم ہے تو دست و سالار بدل دیتے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper