• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی ۔ پیرکو ایوان میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک پیش کی کہ نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان 2023سینیٹ کی منظور کردہ صورت میں زیر غور لایاجائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعداسپیکر نے یکے بعد دیگرے بل کی تمام شقوں کی منظوری حاصل کی۔ وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی نے تحریک پیش کی کہ نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023منظورکیا جائے۔ قومی اسمبلی نے بل کی متفقہ منظوری دیدی۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد نے کہا کہ اس یونیورسٹی کے قیام کا مقصد اعلی تعلیم میں سویلین کو بھی یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت اس یونیورسٹی کے چانسلر ہوں گے،چیف آف آرمی سٹاف چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اگلی پوسٹ

اپوزیشن کی احساس راشن رعایت پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنے کی قراداد مسترد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اپوزیشن کی احساس راشن رعایت پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنے کی قراداد مسترد

اپوزیشن کی احساس راشن رعایت پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنے کی قراداد مسترد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper