• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کیو ریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں ہوئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد پیش ہوئے۔عدالت نے اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس کا تحریری حکمنامہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ چیف جسٹس کے چیمبر میں کیوریٹو ریویو اپیلوں پر سماعت ہوئی، حکومت نے رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف بھی اپیلیں فائل کی تھیں، ہم نے اپنے دلائل دئیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عدالت کو بتایا کہ آئین میں دوسری بار نظرثانی داخل کرنے کی اجازت نہیں، انڈیا میں ایک دفعہ دوسری بار نظرثانی کی اپیل داخل کرنے کےلئے انڈین سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کی گئی، انڈیا میں کیوریٹور ریویو کی ایک شق موجود ہے، وہاں ایک فیصلہ جوڈیشل ججمنٹ میں آیا تھا، ہمارے پاس انتظامی سطح پر رجسٹرار کے فیصلے پر اعتراض تھا، اس پر ایک ریمیڈی ہے جو اپیل کی ہے جس کا ہم نے فائدہ اٹھایا۔صحافی کی جانب سے اٹارنی جنرل سے سوال کیا گیا کہ کیا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ریفرنس داخل کیا جاسکتا ہے، جس پر اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ اس کا کوئی جواب نہیں دوں گا۔

پچھلی پوسٹ

حکومت ٹی بی کے خاتمہ کیلئے پر عزم ہے، عبد القادر پٹیل

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023کی منظوری دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper