• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in پاکستان
0
اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار  حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ترکیہ کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نورالدین نباتی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے ترکیہ میں زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ڈاکٹر نورالدین نباتی سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیرخزانہ نے یقین دلایاکہ اس مشکل وقت میں ہر طرح کی امداد کا تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ڈاکٹر نورالدین نباتی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا اور زلزلہ زدگان کے لیے فوری امدادی اور ضروری مدد بھیجنے پر حکومت پاکستان کی تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کابینہ کی ملاقات میں ترک صدر نے زلزلہ متاثرین کے لیے پاکستان کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد کو بے حد سراہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے جرمنی، ہنگری اور لتھوانیا کے دورے کا اعلان

اگلی پوسٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper