• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے جرمنی، ہنگری اور لتھوانیا کے دورے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in پاکستان
0
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے جرمنی، ہنگری اور لتھوانیا کے دورے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 16 سے 22 فروری تک جرمنی، ہنگری اور لتھوانیا کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 16 سے 20 فروری تک میونخ سکیورٹی کانفرنس 2023ءمیں شرکت کیلئے جرمنی کا دورہ کریں گے، اس دوران وزیر خارجہ دنیا بھر کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔لتھوانیا کے وزیر خارجہ کی دعوت پر بلاول بھٹو زرداری 20 سے 21 فروری کو ولنیئس کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران حکومت پاکستان اور حکومت لتھوانیا کے درمیان سیاسی مشاورت اور مفاہمت پر بات چیت ہو گی، بلاول بھٹو زرداری لتھوانیا کے ہم منصب اور لتھوانیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر سے بھی ملاقات کریں گے۔بیرونی دورے کے آخری مرحلے میں وزیر خارجہ 21 سے 22 فروری تک ہنگری کا دورہ کریں گے، وزیر خارجہ ہنگری کے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوو¿ں پر گفتگو کریں گے، دونوں وزرائے خارجہ دو طرفہ تعاون سے متعلق دو مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

آصف زرداری پر سنگین الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور، ہائی کا حکم آصف زرداری کی عمران خان کے خلاف مبینہ سازش کے شواہد شیخ رشید سے نہیں ملے، تفتیشی افسر

اگلی پوسٹ

اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار  حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper