• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج ہو گئی۔عمران خان نے تھانہ سنگجانی میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں کیس کی سماعت کی۔عمران خان کی جانب سے دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست میں کہا گیا کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، اسلام آباد کی عدالتوں سے رجوع کرنا چاہتا ہوں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے، قاتلانہ حملے کے بعد ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، مکمل بیڈ ریسٹ کی وجہ سے متعلقہ عدالت سے بھی رجوع نہیں کر سکتا، متعلقہ فورم سے رجوع کے لیے عدالت 15 روزہ حفاظتی ضمانت دے۔عمران خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا تھا مثالیں موجود ہیں کہ ملزم کی پیشی کے بغیر حفاظتی ضمانت دی گئی، جس پر جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے آپ نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت کی درخواست کی ہے، ہمیں تو یہ اصول معلوم ہےکہ ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے پیشی لازمی ہے۔وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ عمران خان نارمل آدمی نہیں وہ ایک مقبول بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، جس پر جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ ہمارا انحصار قانون کے دائرے پر ہے، قانون کہتا ہے حفاظتی ضمانت میں ملزم کی پیشی ضروری ہے، ہم نے میڈیکل رپورٹ دیکھی ہے، کہیں نہیں لکھا وہ ویل چیئر پر نہیں آ سکتے۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت کے لیے ساڑھے 6 بجے تک پیش ہونے کی مہلت دی تاہم عمران خان پیش نہ ہوئے تو عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔

پچھلی پوسٹ

اسحق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، زلزلہ کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار حکومت اور اس کے عوام آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ترک عوام کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

اگلی پوسٹ

کاروباری طبقہ اپنا سرمایہ ملک کی معیشت پر خرچ کرتا ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی حکومت اور اسٹیک ہولڈرز ملک کی خدمت میں پیش پیش ہیں، صنعتکار اور تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، سیف الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاروباری طبقہ اپنا سرمایہ ملک کی معیشت پر خرچ کرتا ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی  حکومت اور اسٹیک ہولڈرز ملک کی خدمت میں پیش پیش ہیں، صنعتکار اور تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، سیف الرحمن

کاروباری طبقہ اپنا سرمایہ ملک کی معیشت پر خرچ کرتا ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی حکومت اور اسٹیک ہولڈرز ملک کی خدمت میں پیش پیش ہیں، صنعتکار اور تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، سیف الرحمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper