• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوادر( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) سے منشیات اسمگلنگ ہونے کا خدشہ ہے،جسکو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ گوادر پٹرولنگ ٹیم نے لینڈ کرورز سے کشتی میں منتقل کی جانے والی 630کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی_ پاکستان کوسٹ گارڈز نے گاڑی، منشیات اورکشتی کو قبضے میں لے لیا،ملزمان پٹرولنگ ٹیم کو دیکھتے ہی فرار ہو گئے۔پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 46.5ملین ڈالر ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈزمنشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

اگلی پوسٹ

کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار ، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار ، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار ، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper