• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2023
in Uncategorized
0
ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول( نمائندہ خصوصی )ترک صوبے ادیامان میں سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے 48 گھنٹے بعد ملبے سے ایک بچے سمیت 2 افراد کو بحفاظت نکالا ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔
پاک فوج کی اِمدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں، سردی اور نامساعد حالات میں امدادی ٹیمیں 24 گھنٹوں سے امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ترک صوبے ادیامان میں سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے 48 گھنٹے بعد ملبے سے ایک بچے سمیت 2 افراد کو بحفاظت نکالا۔ریسکیو ٹیم کی جانب سے اب تک جاں بحق ہونےوالوں کی 7 لاشیں ملبے سے نکال کر ورثا کے حوالے کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مجموعی اموات 11 ہزار 400 سے زیادہ ہوچکی ہیں، ترکیہ اور شام میں پیر کو 7.8 شدت کا زلزلہ آیاتھا۔

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

اگلی پوسٹ

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper