• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار ، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2023
in پاکستان
0
کراچی سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار ، تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی )سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی بتایا کہ کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر عبدالمالک کے قبضے سے 30 بور پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتارداعش کمانڈر نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے، کمانڈر عبد المالک حوالہ ہنڈی کا کام بھی کرتا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ ملزم 2011سے داعش ملاعبدالمنان گروپ سے وابستہ ہے اور افغان شہریت کا حامل ہے جبکہ عرصہ دراز سےکراچی میں مقیم ہے۔سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ملزم رمضان المبارک میں چندہ اکٹھا کر تا ہے اور جمع شدہ چندہ افغانستان میں داعش کوبھجواتا ہے۔حکام کے مطابق گرفتارملزم حوالہ ہنڈی کے ذریعےبھاری رقم افغانستان بھیج چکا ہے ،ملزم کے موبائل فون سے اہم معلومات ملی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

اگلی پوسٹ

وزیراعظم بننے کی کبھی خواہش نہیں کی تھی ان حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جب تک نیب کو ختم نہیں کریں گے حکومت نہیں چلے گی، فواد حسن فواد کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو حساب دینا پڑے گا شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم بننے کی کبھی خواہش نہیں کی تھی ان حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper