• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور ایم پی ایز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جن پارلیمنٹیرینز نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، قاسم سوری اور اعظم سواتی شامل ہیں۔
حکومتی وزرا خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور مفتی عبدالشکورنے بھی ابھی تک گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
خالد مقبول صدیقی اور مولا بخش چانڈیو نے بھی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔
ترجمان  الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 159، سندھ اسمبلی کے 76 ، خیبر پختوانخواکے 74 اور بلوچستان اسمبلی کے 24 ارکان نے بھی مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ اور ایم پی ایز کی رکنیت 16 جنوری کو معطل کردی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کو کسی نہ کسی دیوار کے اندر قید دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

اگلی پوسٹ

آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام

آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper