• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کو کسی نہ کسی دیوار کے اندر قید دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کو کسی نہ کسی دیوار کے اندر قید دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے نئے سال میں نئی پیش گوئیاں کر دیں۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ نواز شریف اسی سال وطن واپس آئیں گے، نیا سال پی پی کے لیے بہتر ہو گا اور پارٹی کو دیگر صوبوں میں مضبوط ہوتا دیکھ رہا ہوں۔منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، ان پر مصیبتیں منڈلاتی رہیں گی، ان کو کچھ اداروں نے بنایا تھا، اب وہ ان کے ساتھ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں وہ علیحدگی اختیار کر کے دوسری پارٹی بنائیں گی یا پرانی پارٹیوں میں واپس جائیں گے۔صوبائی مشیرنے کہاکہ عمران خان کو کسی نہ کسی دیوار کے اندر قید دیکھ رہا ہوں، رواں سال میں ان کو سندھ یا بلوچستان کی جیلوں میں دیکھ رہا ہوں۔پی پی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کا جب باجوہ صاحب نے ساتھ دیا تھا تب وہ کیوں خاموش تھے؟ ایم کیو ایم آنکھیں نہیں دکھائے گی، ہم ساتھ رہیں گے، ہر پارٹی کا حق ہوتا ہے کہ وہ اپنی ڈیمانڈ رکھے۔انہوں نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے کہ رواں سال کوشش کی جائے گی کہ چند وڈیروں اور جی ڈی اے کو پی پی پی مخالف مقابلہ کروایا جائے گا،مگر کچھ جی ڈی اے کے لیڈر ہمارے ساتھ ہوں گے،ملک جیسے پہلے چلتا تھا ہے ایسے ہی چلتارہے گا۔

پچھلی پوسٹ

سمندر پار پاکستانی اپنی سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی حالت بہتر بنائیں، صدر مملکت اوورسیز پاکستانی بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو اجاگر کریں، عارف علوی

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper