• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی ڈھائی من منشیات کو قبضے میں لے کر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔سکھر کے قریب قومی شاہراہ پر محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئل ٹینکر سے ڈھائی من چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایکسائز حکام کے مطابق آئل ٹینکر پشاور سے کراچی جا رہا تھا، اور اس میں بڑی مہارت کے ساتھ منشیات کو چھپایا گیا تھا، تاہم ایکسائز عملے نے بروقت کارروائی کرکے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔حکام نے بتایا کہ قبضے میں لی جانے والی اعلی کوالٹی کی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، جب کہ گرفتار ملزمان کی شناخت اکبر اور سراج کے ناموں سے ہوئی ہے، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات ابھی تک جمع نہیں کرائیں، 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن

اگلی پوسٹ

کراچی کے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں، ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں، ناصر شاہ

کراچی کے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں، ناصر شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper