• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 1, 2023
in Uncategorized
0
عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31دسمبر ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا تاہم الیکشن کمیشن نے گزشتہ رات اتنے کم وقت میں الیکشن کرانے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عملہ چھٹی پر جا چکا جبکہ حکومت نے بھی سکیورٹی کی فراہمی سے معذرت کر لی تھی۔اسلام آباد میں کئی مقامات پر ووٹرز ووٹ ڈالنے پہنچے تاہم پولنگ اسٹیشنز پر تالے اور عملہ نہ ہونے پر مایوس ہو کر واپس لوٹ گئے، کئی مقامات پر ووٹرز نے قطاریں بھی لگائیں اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی ہے جس میں ہفتہ کو ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل رکنی بینچ نے معاملے کے حقائق اور قانونی پہلو مدنظر نہ رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا، انٹراکورٹ اپیل پر فیصلے تک سنگل بینچ کا الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

سابق صدر آصف زرداری کی نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا فلسفہ سچ ثابت ہوا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف جمہوریت ہی کر سکتی ہے ،،صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز

اگلی پوسٹ

الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper