• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 1, 2023
in پاکستان
0
الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے، عمران خان نے دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کیوں روکے ؟،یہ کمٹڈ صرف لوٹ مار، جھوٹ اور فراڈ سے تھے اور ہیں۔سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ کو افسوس ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور بھاگ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عدم اعتماد کے ووٹ کا حق استعمال کر کے فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے باہر پھینکا تھا،دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کیوں روکے عمران صاحب؟۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کروانے کی کمٹمنٹ کی تھی، اس کا کیا ہوا؟،ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر دینے کی کمٹمنٹ کی تھی، اس کا کیا ہوا؟۔انہوں نے کہاکہآپ کمٹڈصرف لوٹ مار، جھوٹ اور فراڈ سے تھے اور ہیں ،آپ کی کمٹمنٹ صرف فارن فنڈنگ لینے، توشہ خانہ کی چوری، پاکستانی معیشت دیوالیہ کرنے کی تھی۔انہوں نے کہاکہآپ کی کمٹمنٹ صرف تاریخی قرضے ملک پر لادنے اور عوام کو مہنگائی میں غرق کرنے کی تھی۔انہوں نے کہاکہ آپ کی کمٹمنٹ صرف کقشمیر کا سودا کرنے اور قومی مفاد بیچنے سے تھی۔

پچھلی پوسٹ

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

اگلی پوسٹ

پیسوں کی پیشکش پر شرجیل میمن ، ناصر شاہ کےخلاف مقدمہ درج کرائینگے‘ فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیسوں کی پیشکش پر شرجیل میمن ، ناصر شاہ کےخلاف مقدمہ درج کرائینگے‘ فواد چوہدری

پیسوں کی پیشکش پر شرجیل میمن ، ناصر شاہ کےخلاف مقدمہ درج کرائینگے‘ فواد چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper