• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2022
in پاکستان
0
عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان خود تماشہ بن چکا ہے ،عمران صاحب اب آپ کے تماشے بند ہونے کا وقت آگیاہے۔ہفتہ کویہاں جاری بیان میں وفاقی وزیرنے کہاکہ چار سال سے فارن ایجنٹ نے ملک و قوم کو تماشہ بنا رکھا ہے، عمران خان کے تمام تماشے بے نقاب ہو چکے ہیں،انہوں نے کہا عمران خان نے اِس ملک میں 2014 سے تماشہ لگایا ہوا ہے، چار سال نالائقی ، نااہلی، بہتان اور جھوٹ کا تماشہ لگائے رکھا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ،گھڑیوں اور ہاروں کے لوٹ مار کے تماشے ہوتے رہے، لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے، شہدا کے خلاف غلیظ مہم چلانےاور اداروں میں بغاوت کے تماشے لگائے،انہوں نے کہاکہ ذاتی سیاست پر قومی مفادات قربان کرنے کے تماشے لگائے گئے ، لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے تماشے کئے، عمران صاحب اب آپ کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت ڈھول بجانے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہے، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

عمران خان ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائزفائدہ اٹھا رہے ہیں، غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کےخلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائزفائدہ اٹھا رہے ہیں،  غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کےخلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

عمران خان ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائزفائدہ اٹھا رہے ہیں، غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کےخلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper