• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت ڈھول بجانے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2022
in پاکستان
0
حکومت ڈھول بجانے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہے، احسن اقبال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورورپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ڈھول بجانے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تم نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کردیا چین پر الزام لگائے گئے، ہماری حکومت جب بھی آئی ملک میں استحکام آیا۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں ملک میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی، ہم نے ملکی تقدیر بدلنے کا عزم لے کر سیاست شروع کی تھی، ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو یہ اس کو ہضم نہیں ہورہا، یہ بندہ اپنی انا کے لیے ہر چیز قربان کرسکتا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان جب بھی ترقی کی راہ پرچلنے لگتا ہے ،عمران خان لانگ مارچ کردیتا ہے، اس کے دو کام ہیں،ایک چندے جمع کرنااوردوسرالانگ مارچ کرنا۔انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان بتاو¿! پاکستان کے عوام کے لیے کیا کیا؟ احسن اقبال نے مزید کہا کہ لوگ سمجھ گئے اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں کہ یہ پاکستان کا پروگرام بنائے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان ریاست کے راز بھی دے سکتا ہے، ادارہ، عمران خان سے رابطوں میں ہونےوالوں کا کھوج لگائے، وفاقی وزیر جاوید لطیف

اگلی پوسٹ

عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper