• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائزفائدہ اٹھا رہے ہیں، غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کےخلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2022
in پاکستان
0
عمران خان ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائزفائدہ اٹھا رہے ہیں،  غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کےخلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی

سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما ملک کے اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ عمران خان جو غیر اخلاقی زبان اور جھوٹے بہتان مخالفین، معزز جج صاحبان اور الیکشن کمشنر کے خلاف استعمال کرتے تھے ،اب وہی غیر اخلاقی زبان اور جھوٹی بہتان بازی افواج پاکستان کے سینئر افسران کے خلاف کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کیئریر افسران اور اعلی فوجی عہدیداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر کے اداروں اور پورے ملک کے خلاف گھناﺅنی سازش کر رہے ہیں،اس گھناﺅنی مہم کا مقصد اسرائیلی اور بھارتی آقاﺅں کو خوش کرنا ہے۔شرجیل میمن نے کہاکہ عمران خان افواج پاکستان کے جن اعلیٰ افسران کے نام لے رہے ہیں ان کا شاندار پروفیشنل کریئر رہا ہے اور عمدہ شہرت کے حامل افسران ہیں ، جس طرح عمران خان نے معزز عدالتوں اور الیکشن کمیشن پر دباﺅ ڈالا ان افسران پر بھی تنقید کر کے دباﺅ ڈالنا چاہتے ہیں، عمران خان چاہتے ہیں کہ ہر ادارہ ان کی ٹائیگر فورس کی طرح کام کرے اور عمران خان کی غلامی کرے، اگر عمران خان نے اپنے ناپاک عزائم کو ختم نہ کیا اور اپنی زبان کو قابو میں نہ لائے تو 22 کروڑ عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے ۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان تماشہ بن چکے‘ اب تماشے بند ہونے کا وقت آگیا‘ عوام کے روزگار اور مہنگائی پہ تماشہ لگایا ، چار سال سے ملک میں لوٹ مار کے تماشے لگائے ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، خواتین کو ہراساں کرنے کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، خواتین کو ہراساں کرنے کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، خواتین کو ہراساں کرنے کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper