• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھ کچھ سیاست دان پاکستان میں ہر چیز کو سیاست کی نذر کر رہے ہیں،کامران خان ٹیسوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
فیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھ کچھ سیاست دان پاکستان میں ہر چیز کو سیاست کی نذر کر رہے ہیں،کامران خان ٹیسوری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے اپنی پریس کانفرنس میں جو کچھ کہا ہے اس پر اداروں اور وزارت داخلہ کو نوٹس لینا چاہیے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ٹی آئی کے معطل رہنما فیصل واوڈا کی ہنگامہ خیز پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے کل جو کچھ اپنی پریس کانفرنس میں کہا ان کے پاس اس حوالے سے معلومات ہوں گی، اس پر اداروں اور وزارت داخلہ کو ایکشن لینا چاہیے۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ کچھ سیاست دان پاکستان میں ہر چیز کو سیاست کی نذر کر رہے ہیں، یہ وقت سیاست کا نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی اور بیرونی معاملات کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے، ارشد شریف کی میت پر سیاست یا اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔انہوںنے کہا کہ وزیر داخلہ فوری فیصل واوڈا سے رابطہ کرکے معلومات لیں اور ایکشن لیں، فاروق ستار کو سب جانتے ہیں، انکی واپسی سیاسی معاملہ ہے اور اس حوالے سے فیصلہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور خالد مقبول کریں گے۔

Previous Post

مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں شہریوں کی شرکت ،اسلام آباد میں تدفین

Next Post

پاک بحریہ کا متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کے دوران فائر پاور کا شاندار مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper