• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ کا متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کے دوران فائر پاور کا شاندار مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
پاک بحریہ کا متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کے دوران فائر پاور کا شاندار مظاہرہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحری افواج کی دو طرفہ مشق نصل البحر 4 کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ مشق کے دوران مختلف قسم کے بحری آپریشنز اور لائیو ویپن فائرنگ کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور اماراتی بحریہ کے ہیڈ آف نیول ٹریننگ برگیڈیئر اسٹاف عبداللہ سلطان نے شمالی بحیرہ عرب میں لائیو ویپن فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی چوتھی بحری مشق نصل البحر کا مقصد دونوں ممالک کے مابین مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں، آپریشنل تیاریوں اور پہلے سے موجود دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ مشق کا اہم حصہ دونوں بحری افواج کے بحری و فضائی یونٹس سے فائر پاور کا مظاہرہ تھا۔ تمام یونٹس نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ نیول چیف نے دونوں بحری افواج کی جانب سے مشترکہ لائیو ویپن فائرنگ کے کامیاب انعقاد کی تعریف کی جس سے دونوں برادر ممالک کے درینہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
مشترکہ مشقوں کے انعقاد سے حاصل ہونے والے پیشہ وارانہ تجربے سے دونوں بحری افواج کے مابین مضبوط تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

Previous Post

فیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھ کچھ سیاست دان پاکستان میں ہر چیز کو سیاست کی نذر کر رہے ہیں،کامران خان ٹیسوری

Next Post

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ،اس حوالے سے تھریٹس موجود ہیں ‘ ملک میں انقلاب آچکا ،عمران کی وجہ سے پاکستان سری لنکا نہیں بنا ،قیادت نہ کر رہے ہوں تو لوگ حکمران طبقے کو گھسیٹ کر نکالیں ، فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper