• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں شہریوں کی شرکت ،اسلام آباد میں تدفین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں شہریوں کی شرکت ،اسلام آباد میں  تدفین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )
کینیا پولیس کی مبینہ فائرنگ میں قتل کیے گئے سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ارشد شریف کا جسد خاکی ان کے گھر سے فیصل مسجد کےلئے روانہ کیا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں شرکا ءکو جامہ تلاشی کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی گئی، نماز جنازہ میں سیاست دانوں، صحافی برادری سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ارشد شریف کی تدفین کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ان کی تدفین ایچ 11 قبرستان میں ان کے والد اور شہید بھائی کی قبر کے قریب کی گئی ۔

ارشد شریف کی نماز جنازہ کےلئے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے، شاہ فیصل مسجد کے اردگرد اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی معاونت کےلئے سندھ پولیس، ایف سی بھی تعینات کی گئی تھی، مجموعی طور پر 3 ہزار 792 سیکیورٹی اہلکار فیصل مسجد کے اطراف میں تعینات کیے گئے تھے، 3 ایس پیز، 5 اے ایس پیز، ڈی ایس پیز نے سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی، فیصل مسجد کے اطراف میں سیکیورٹی پر 6 انسپکٹرز، ایک ہزار 10 کانسٹیبلز تعینات کیے گئے، سندھ پولیس کے 204، ایف سی کے 2 ہزار 500 اہلکار سیکیورٹی پر مامور تھے۔

گزشتہ روز اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سینئر صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا، پمز کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کیا تھا۔خیال رہے کہ معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف کو 23 اکتوبر کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

Previous Post

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات

Next Post

فیصل واوڈا کے بیان پر ادارے اور وزارت داخلہ ایکشن لیں، گورنر سندھ کچھ سیاست دان پاکستان میں ہر چیز کو سیاست کی نذر کر رہے ہیں،کامران خان ٹیسوری

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper