• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے، شیری رحمن بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے، شیری رحمن  بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے، وفاقی وزیر
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(بیورورپورٹ ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے، بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہاکہ کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات دیگر دنیا کے ممالک پر بھی اثرانداز ہوں گے۔

انہوںنے کہاکہ گزشتہ حکومت نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے کوئی کام نہیں کیا،کاربن ٹریڈنگ کے حوالے سے منصوبہ بنانے کے لیے سال لگتاہے،ماحولیاتی فنڈ میں 89 بلین ڈالرز کا فنڈ رکھاگیاجبکہ ہدف 100 بلین ڈالرز کا تھا۔شیری رحمان نے کہاکہ بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا،گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کردار ایک فیصد بھی نہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث نقصانات کے پیش نظر ملنے والے فںڈز ناکافی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث نقصانات پر ہر ملک ایک دوسرے سے امداد مانگتاہے۔انہوں نے کہاکہ اگلے سال ماحولیاتی تبدیلی کے باعث ساوتھ ایشین ممالک شدید متاثرہوں گے۔ شیری رحمن نے کہاکہ بھارت کے پاس ماحولیاتی تبدیلی سے نپٹنے کے لیے کثیر سرمایہ کاری ہے،ورلڈ لیڈرز سمٹ میں وزیراعظم شہبازشریف ماحولیاتی تبدیلی پر تقریر کریں گے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم شہبازشریف 8 نومبر کو ماحولیاتی تبدیلی پر مبنی ناروے کے ساتھ مشترکہ کانفرنس کی میزبانی کریں گے،پاکستان سے16 سرکاری نمایندگان کوپ 27 میں شرکت کریں گے۔

Previous Post

کمشنر کراچی نے شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے مقرر کردی ڈیری فارمز کی بعض تنظیموں نے کمشنر کراچی کی مقرر کردہ نوٹیفائڈ قیمت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

Next Post

توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کےلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، توشہ خانہ کے ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشاف فواد چوہدری، حماد اظہر، ملک امین اسلم اور مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کئے ، نئے انکشافات سامنے آگئے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper