• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کمشنر کراچی نے شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے مقرر کردی ڈیری فارمز کی بعض تنظیموں نے کمشنر کراچی کی مقرر کردہ نوٹیفائڈ قیمت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
کمشنر کراچی نے شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے مقرر کردی  ڈیری فارمز کی بعض تنظیموں نے کمشنر کراچی کی مقرر کردہ نوٹیفائڈ قیمت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کمشنر کراچی اقبال میمن نے شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے مقرر کردی ۔ نوٹیفکیشن جاری ، ڈیری فارمز کی بعض تنظیموں نے کمشنر کراچی کی مقرر کردہ نوٹیفائڈ قیمت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ۔ کمشنر کراچی نے واضح طور پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو باور کرایا کہ ہر حال میں مقررہ نرخ 170 روپے کلو دودھ فروخت کرایا جائے گا ۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ شہر بھر میں دودھ 170 روپے کلو فروخت کرانے کے اقدامات کریں اور اگر کوئی دکاندار ، ہول سیلر یا ڈیریں فارمر مقررہ قیمت سے زاید پر دودھ فروخت کرے تو اس سے سختی سے نمٹا جائے ۔ واضح رہے کہ کمشنر کراچی نے ڈیری فارمز کے نرخ 153 روپے کلو ، ہول سیلر کے نرخ 160 روپے کلو اور دودھ فروش سے شہری 170 روپے کلو فروخت کریں گے ۔ ادھر دودھ فروشوں نے جو اکثر ڈیری فارمرز بھی ہیں نے کمشنر کراچی کے مقررہ نرخ کو مسترد کردیا ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ دودھ کی فی کلو لاگت 199 روپے آرہی ہے ۔ ہم کیسے دودھ 170 روپے فروخت کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ڈیری فارمرز اور بڑے دودھ فروش ایک ہی ہیں اور اتنا کما چکے ہیں کہ اب کئی دکانیں اور دیگر دوسرے کاروبار کھول کر بیٹھے ہیں مگر یہ ہمیشہ روتے ہی رہتے ہیں کہ دودھ ہمیں مہنگا پڑ رہا ہے ۔ دودھ میں ملاوٹ بھی بہت زیادہ ہونے لگی ہے ۔ اس حوالے سے جلد حقائق قارئین کے سامنے لائے جائیں گے ۔

Previous Post

پیپلز پارٹی عمران خان کے چیلنج کو دل کی گہرائیوں سے قبول کرتی ہے،شرجیل میمن پاکستان پیپلز پارٹی پہلے سے زیادہ بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی،وزیراطلاعات سندھ

Next Post

کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے، شیری رحمن بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper