• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کےلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، توشہ خانہ کے ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشاف فواد چوہدری، حماد اظہر، ملک امین اسلم اور مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کئے ، نئے انکشافات سامنے آگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کےلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، توشہ خانہ کے ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشاف فواد چوہدری، حماد اظہر، ملک امین اسلم اور مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کئے ، نئے انکشافات سامنے آگئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلام آباد (بیورورپورٹ) توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کےلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا اور ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا،عمران خان نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف چھپائے ،یہ 10 دورے 2019 سے 2021 کے درمیان ہوئے،ان تحائف کی قیمت کروڑوں روپے میں بتائی گئی ہے ۔ ریکارڈ کے مطابق 10 میں سے 5 دوروں میں ملنے والے تحائف کو ہی ظاہر کیاگیا ۔

ریکارڈ کے مطابق ملنے والے تحائف کی قیمت اصل سے کم دکھائی گئی ،صرف کم قیمت تحائف کو ہی ظاہر کیاگیا ، مہنگے اور زیادہ قیمتی تحائف ظاہر نہیں کئے گئے ۔ ریکارڈ کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی بھی ان 10 دوروں میں عمران خان کے ہمراہ تھیں ،بشریٰ بی بی نے صرف ایک دورے میں ملنے والے تحائف ظاہر کئے ،ریکارڈ میں بشریٰ بی بی کو دیگر دوروں میں ملنے والے تحائف کا کوئی ذکر موجود نہیں ،فواد چوہدری، حماد اظہر، ملک امین اسلم اور مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کئے ،اسدعمر عمران خان کے 5 دوروں میں ساتھ تھے ،اسد عمر نے صرف ایک دورے میں ملنے والے تحائف ظاہر کئے ۔ ریکارڈ کے مطابق عبدالرزاق داﺅد بھی پانچ دوروں میں عمران خان کے ساتھ تھے ،عبدالرزاق داﺅد نے صرف ایک گھڑی اور ہرن کا ماڈل ہی ظاہرکیا ،ذوالفقار بخاری 4 دوروں میں عمران خان کے ہمراہ تھے ،ذوالفقار بخاری نے صرف دو دوروں میں ملنے والے تحائف ظاہر کئے ۔ ریکارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم کے سٹاف کو ملنے والے تحائف سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان اور ان کے وفد کے ارکان کو زیادہ قیمتی تحائف ملے تھے ،فروری 2020 میں عمران خان کو 3 لاکھ 25 ہزار مالیت کی میز پر رکھنے والی گھڑی تحفے میں ملی ،اس دورے میں عمران خان کے ہمراہ وفد کے ارکان اور سرکاری افسران کو جو تحائف ملے ، وہ زیادہ قیمت کے تھے ،اس دورے میں عمران خان نے جو تحفہ ظاہر کیا وہ دیگر کے مقابلے میں نہایت کم قیمت تھا ۔

ریکارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم کے پی ایس سو کو ملنے والی گھڑی عمران خان کے ظاہرکردہ تحفے سے دو گنا زیادہ قیمت کی نکلی ،اسی دورے میں شاہ محمودقریشی، ذولفی بخاری اور ندیم بابر نے جو گھڑیاں ظاہر کیں، وہ عمران خان سے تین گنا زیادہ قیمت کی نکلیں ۔ ریکارڈ کے مطابق عرب ممالک کی شاہی روایت ہے کہ وہ وفد کے دیگر ارکان کے مقابلے میں وزیراعظم کو زیادہ قیمتی تحائف دیتے ہیں ،شاہی روایت کے مطابق جواہرات کے درجے میں آنے والے تحائف ہی وزیراعظم کو دئیے جاتے ہیں ،عمران خان نے جو تحائف ظاہر کئے وہ عرب ممالک کی شاہی روایات کے مطابق نہیں ۔ ذرائع کے مطابق یہ نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم کو کم قیمت جبکہ وزرا اور سٹاف کو زیادہ مہنگے تحائف ملے ہوں،44 ماہ کے اقتدار کے دوران عمران خان نے کوئی قیمتی تحفہ ظاہر نہیں کیا ،عمران خان نے 110 ملین (11 کروڑ) مالیت کے تحائف ظاہر کئے ،عمران خان نے یہ تحائف 20 فیصد ادا کرکے حاصل کئے ،تحائف فروخت کرکے حاصل ہونے والی آمدن سے توشہ خانہ میں 20 قیمت جمع کرائی گئی ،عمران خان کو 21 اکتوبر کو الیکشن کمشن توشہ خانہ کیس میں پہلے ہی نااہل قرار دے چکا ہے۔

Previous Post

کراچی سطح سمندر سے نیچے ہوتاجارہاہے، شیری رحمن بیشتر افریقہ اور جھوٹے جزیروں پر مبنی ممالک کا حال بھی پاکستان جیسا ہورہا ہے، وفاقی وزیر

Next Post

جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو جمہوریت کیلئے ہمیشہ بھاری قیمت ادا کی، قیادت اور کارکنان نے خون کے دریا پار کیے، وزیر خارجہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper