• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امید ہےیوکرین کے عوام موجودہ بحران سے جلد نکلیں گے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
امید ہےیوکرین کے عوام موجودہ بحران سے جلد نکلیں گے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے توقع ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے عوام موجودہ بحران سے جلد نکلیں گے، پاکستان یوکرین میں جاری جنگ کے حوالہ سے شدید تحفظات رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یوکرین کو امدادی سامان بھیجنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں، جنگ کے باعث یوکرین میں بڑی تعداد میں شہری بے گھر ہو چکے ہیں، یوکرین کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ نے کہا کہ امدادی سامان یوکرین کے عوام کے ساتھ پاکستان کا اظہار یکجہتی ہے۔
اس موقع پر یوکرین کے سفیر نے کہا کہ یوکرین کے عوام کو اس وقت جنگ کا سامنا ہے ، مشکل وقت میں مدد پر پاکستان کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ یوکرین بھیجی جا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان اداروں کو بے وقعت کرنے اورقوم کی نفسیاتی سوچ کوشکست دینے کے ایجنڈے پرعمل پیراہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

اگلی پوسٹ

ترقی پزیر ملکوں کے نقصانات کے ازالے اور حیاتیاتی تنوع کے اہداف کے حصول کے لیے مزید مالی امداد کی فراہمی ناگزیر ہے،شیری رحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترقی پزیر ملکوں کے نقصانات کے ازالے اور حیاتیاتی تنوع کے اہداف کے حصول کے لیے مزید مالی امداد کی فراہمی ناگزیر ہے،شیری رحمن

ترقی پزیر ملکوں کے نقصانات کے ازالے اور حیاتیاتی تنوع کے اہداف کے حصول کے لیے مزید مالی امداد کی فراہمی ناگزیر ہے،شیری رحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper