• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی تقریر آئین اور ملک کے خلاف ، بیانات آئین، اداروں، افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
عمران خان کی تقریر آئین اور ملک کے خلاف ، بیانات آئین، اداروں، افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )جووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نفرت پر مبنی ہے جو آئین اور ملک کے خلاف ہے، اظہار رائے نہیں، ملک کو تقسیم کرنا اور خدانخواستہ ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی بات کرنا دشمن کی زبان ہے، عمران صاحب کے بیانات آئین کے خلاف ہیں۔
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیانات وفاق پر حملہ ہے، وفاق پر حملے کا اعلان، اداروں کی تباہی اور ایٹمی پروگرام چھن جانے کی بات دشمن کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اس حالت کی تقریر ٹی وی پر نشر نہیں ہونی چاہئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی۔
عمران صاحب کے ملک کے خلاف بیانات پر قوم کا ردعمل روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب نہیں ”فارن فنڈنگ” بول رہی ہے، سچائی، خود سازشی کی اپنی زبان سے ادا ہو گئی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کے بیانات آئین، اداروں، افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہیں، اقتدار نہ رہے تو آئین، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، وفاق پر حملہ ایک بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے

پچھلی پوسٹ

یاسین ملک کے خلاف فیصلے نے بھارت کے نام نہاد عدالتی نظام کو بے نقاب کر دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا

وزیراعظم نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper