• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیکب آباد( بیورورپورٹ
وبائی امراض سے سندھ کے ضلع جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جب کہ 20 دن سے تحصیل کا زمینی رابطہ منقطع ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل گڑھی خیرو شہر اور نواحی دیہات کا زمینی رابطہ 20 دن سے منقطع ہے، محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں بے یار و مدد گار متاثرین میں گیسٹرو اور ملیریا نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران علاقے میں مختلف بیماریوں کے شکار 6 افراد انتقال کر گئے، جن میں 4 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری سبھی اسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں، جب کہ ڈاکٹر طوفانی بارش کے بعد نقل مکانی کر گئے ہیں۔گڑھی خیرو شہر اور نواحی علاقوں کے مریض اتائیوں کے رحم و کرم پر ہیں، جنھوں نے مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹناشروع کر دیا ہے

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں جاری

اگلی پوسٹ

سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم،وزیراعظم کی ہدایت پر جدید ٹیکنالوجی سے ڈیش بورڈ بن گیا، احسن اقبال کل افتتاح کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم،وزیراعظم کی ہدایت پر جدید ٹیکنالوجی سے ڈیش بورڈ بن گیا، احسن اقبال کل افتتاح کریں گے

سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم،وزیراعظم کی ہدایت پر جدید ٹیکنالوجی سے ڈیش بورڈ بن گیا، احسن اقبال کل افتتاح کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper