• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں جاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاک فضائیہ خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل میں سرگرم عمل ہے۔پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب زدگان کی فلاح و بہبود، خوراک، رہائش، پینے کے پانی اور طبی امداد کی بروقت فراہمی کے لیے بروقت اقدامات میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔

سیلاب متاثرین کو مشکل کی اس گھڑی میں ازحد ضروری ریلیف فراہم کرنے کے لیے پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضرورت مند خاندانوں میں 23,076 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ، 1103 پانی کی بوتلیں اور 1795 راشن کے پیکٹ تقسیم کیئے،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/09/WhatsApp-Video-2022-09-11-at-1.48.22-PM.mp4

جن میں بنیادی غذائی اجناس شامل ہیں۔ مزید براں مفت خوراک اور رہائش کی فراہمی کے علاوہ پاک فضائیہ کے فیلڈ میڈیکل کیمپوں میں میڈیکل ٹیموں نے 3049 مریضوں کا طبی معائنہ بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی ،وفاقی حساس ادارے کی اٹک چوک میٹرول میں کارروائی ،کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد محمد شاہ عرف ڈنگ گرفتار

اگلی پوسٹ

جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع

جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper