• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم،وزیراعظم کی ہدایت پر جدید ٹیکنالوجی سے ڈیش بورڈ بن گیا، احسن اقبال کل افتتاح کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم،وزیراعظم کی ہدایت پر جدید ٹیکنالوجی سے ڈیش بورڈ بن گیا، احسن اقبال کل افتتاح کریں گے
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کے لئے آنے والی امداد اور اس کی تقسیم کے تمام عمل کو شفاف بنانے کے لئے” ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ“ تیار کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے عوام سیلاب متاثرین کے لئے عالمی، وفاقی اور صوبائی سطح پر آنے والی رقوم اور امدادی سامان کے بارے میں نہ صرف براہ راست جان سکیں گے بلکہ یہ بھی معلوم کرسکیں گے کہ یہ امدادی سامان کہاں کہاں تقسیم ہوا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح پیر 12ستمبر کو وزیر منصوبہ بندی اور ڈپٹی چئیرمین نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر احسن اقبال ’این۔ایف۔آر۔سی۔سی‘ میں کریں گے۔

یہ اعلان وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت لاہور میں منعقدہ اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو ریلیف کی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ وزیراعظم کو آگاہ کیاگیا کہ اُن کی ہدایت کے مطابق امدادی سامان اور عطیات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک” ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ“ تیار کرلیاگیا ہے جس پر ملک بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں، تقسیم کئے جانے والے سامان اور وصول ہونے والے امدادی سامان کی تمام تفصیلات موجود ہوںگی۔ اس ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے تمام امدادی کاروائیوں کو شفاف طریقے سے انجام دینے کے علاوہ عوام اور میڈیا کو ہر لمحہ باخبر رکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف ڈیجیٹل فلڈز ڈیش بورڈ کی نگرانی بذات خود کریں گے۔ وزیراعظم نے عالمی برادری اور قوم سے وعدہ کیا تھا کہ سیلاب زدگان کو ملنے والی امداد کو شفاف طریقے سے متاثرین تک پہنچایا جائے گا۔ یہ ڈیش بورڈ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔وزیراعظم یہ اعلان بھی کرچکے ہیں کہ امداد کا نہ صرف ’اے۔جی۔پی ۔آر‘ بلکہ دنیا کی صف اول کی آڈٹ گے فرم سے آڈٹ کرایا جائے گا تاکہ تمام عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں نظام زندگی کی بحالی کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا۔

سڑکوں، پلوں کی بحالی، بجلی کی ترسیل سمیت دیگر امدادی کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ سیلاب زدہ علاقوں میںخوراک سمیت اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں سے اشتراک عمل اوربھرپور تعاون یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے سڑکوں کی جلد از جلدبحالی اور صوبوں کو درپیش دیگر مسائل کے حل کی جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی.

پچھلی پوسٹ

جیکب آباد:وبائی امراض سے میں 6 افراد جاں بحق، 20 دن سے زمینی رابطہ منقطع

اگلی پوسٹ

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید محمد علی شاہ ترقیاتی کاموں کا ہنگامی دورہ ،کام کی رفتار کو تیز کرنے اور کام کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے،سید محمد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے  سید محمد علی شاہ ترقیاتی کاموں کا ہنگامی دورہ ،کام کی رفتار کو تیز کرنے  اور  کام کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے،سید محمد علی شاہ

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید محمد علی شاہ ترقیاتی کاموں کا ہنگامی دورہ ،کام کی رفتار کو تیز کرنے اور کام کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے،سید محمد علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper