• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد صوبے کی ترقی اورشانداز جمہوری روایات مظہر ہے فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد  صوبے کی ترقی اورشانداز جمہوری روایات مظہر ہے فرح عظیم شاہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بلوچستان میں نو سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کو صوبے کی ترقی اورشانداز جمہوری روایات سے تعبیر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے 34 میں سے 32 اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں 17 ہزار سے ذائد امیدواروں نے حصہ لیا اور صرف کوئٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل نہ ہونے کے باعث اس مرحلے میں انتخابات نہ ہوسکے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/05/VID-20220530-WA0025.mp4

فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل میں عوام کی بھرپور شرکت اور اس ضمن میں حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدمات کے دوررس نتائج سامنے ائیں گے اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے اس عمل سے عوام کے دیرینہ مسائل بھی حل ہوپائیں گے ۔

ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز کا ٹرن اوٹ تاریخی رہا اور ساوتھ بلوچستان کے اضلاع ، کیچ ، خاران ، پنجگور، واشک میں بھی 50 سے 55 فیصد عوام نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

فرح عظیم شاہ نے بلدیاتی انتخابات میں 132 خواتین امدیواروں کی جنرل نشستوں پر انتخاب لڑنے کے عمل کو بھی بہترین تسلسل قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے بجائے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی جانب سے انتخاب لڑنے کا عمل ریاست کے زیر اہتمام انتخابی عمل پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے ۔

ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ انتخابات کے موقع پر بعض علاقوں میں شرپسند عناصر نے انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش مگر عوام نے ان کے مذموم عزائم خاک میں ملائے اور انہیں مسترد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی آج انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اور ملک دشموں کے دباو میں انے کے بجائے اپنا آئینی و قانونی حق کا بھرپور استعمال کیا۔

ترجمان نے اس امر کو بھی قابل ذکر قرار دیا کہ شدید گرمی کی موجودہ لہر اور سفری سہولیات کی کمی بھی عوام کی انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کو متاثر نہیں کر سکی۔

فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہترین انتظامات کی بدولت مجموعی طور پر انتخابات پرامن رہے۔ صوبے میں انتخابات کے پر آمن اور شانداز انعقاد پر عوام نے بھی متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ب بلدیاتی انتخابات کے کامیابی پر بلوچستان کو مبارکباد،

اگلی پوسٹ

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو ” را”نے قتل کروا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو ” را”نے  قتل کروا دیا

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو " را"نے قتل کروا دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper