• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،ناصر شاہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ ) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شھید بھٹو کے بعد اب محترمہ بینظیر بھٹو کے اقوال اور سیاست یاد آ رہے ہیں ، تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شھید بھٹو کے بعد اب محترمہ بینظیر بھٹو کے اقوال اور سیاست یاد آ رہے ہیں انہوں نے کہا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عدالتوں کو پریشر میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں ،
عدالتیں آزاد ہیں، قانون کی حکمرانی ہے اور ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے،
انہوں نے کہا ہے کہ جو سیاستدان یا پارٹی پارلیمینٹ میں یقین نہیں رکھتی اس کا ہشر عمران خان جیسا ہوگا:
عمران خان پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہے کہ الیکشن ہونگے تو وہ جیتیں گے الیکشن مقرر وقت پر ہونگے اور الیکشن میں عمران مزید رسوا ہونگے

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو 26 اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پاکستان میں فی تولہ سونا 2750 روپے سستا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں  فی تولہ سونا 2750 روپے سستا

پاکستان میں فی تولہ سونا 2750 روپے سستا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper